پاکستان میں عیدالاضحی 28 جون کو ہونا ناممکن ، 29 جون یا 30 جون کو ہو سکتی ہے

عیدالاضحی کی تاریخ

نیوزٹوڈے: عالمی فلکیات کے مرکز نے پیشگوئی کی ہے اور پوری دنیا اور پاکستان میں عیدالاضحی کی تاریخ بتا دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر میں بیان جاری کیا ہے کہ عید الاضحی اٹھائیس جون کو ہونا ناممکن ہے۔ ماہرین نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ ممالک جہاں 18 جون ، اتوار کو ۲۹ کو ذی القعد وہاں پہلی ذی الحج پیر کے روز ۱۹ جون کو ہوگی اور عید ۱۸ کو ہو گی۔ پاکستان میں پہلی ذی الحج منگل کے روز ۲۰ جون کو یا پھر بدھ کے روز ۲۱ جون کو ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہوا تو عید ملک بھر میں جمعروات ۲۹ یا ۳۰ جون کو منائی جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ۱۹ جون کو ہو گا، لیکن اس دن چاند دیکھنے کے امکانات کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ۱۸ جون کو چاند نظر آنا مشکل ہے اس کے علاوہ اگر چاند نظر نہ آیا تو عید ۲۹ کو ہو گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+