اگر چین میدان جنگ میں اترا تو پھر یوکرین جنگ تیسری عالمی جنگ بن جاۓ گی شی جن پنگ

شی جن پنگ

نیوزٹوڈے:چین کے صدر شی جن پنگ نے روس یوکرین جنگ کے دوران پہلی مرتبہ تیسری عالمی جنگ کی دھمکی بھی دی ہے جو امریکہ ، نیٹو اور یوکرین کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے شی جن پنگ کا یہ بیان کسی بہت بڑی تباہی کا سبب بن سکتا ہے ان کی دھمکیوں سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ اب لال سلطان جنگ کے میدان میں اتر چکا ہے چین نے واضح طور پر اعلان کر دیا ہے کہ اگر چین میدان جنگ میں اتر آیا تو پھر نیٹو کے خاتمے کو کوئی بھی روک نہیں پاۓ گا

اور پھر یہ آدھی دنیا کی تباہی ہوگی جس میں روس کے تمام دشمن ملک شامل ہوں گے جنپنگ نے کہا ہے کہ روس کے دشمن ملک چین پر الزام لگانا بند کریں کیونکہ اب تک چین نے روس کی مدد نہیں کی لیکن یہ بات بھی طے ہے کہ اگر چین نے روس کی مدد شرع کر دی تو پھر قیامت آنے سے کوئی روک نہیں سکتا اس وقت تمام یورپی ملک یوکرین کی مدد کر رہے ہیں لیکن اگر روس کو ضرورت پڑی تو ہم اس کی مدد ضرور کریں گے ہمیں معلوم ہے کہ روس اکیلا ہی 50 ملکوں کے مقابلے میں کافی ہے

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+