ملک بھر میں زلزلوں کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے

نیوزٹوڈے:دوپہر ایک بج کر ۹ منٹ پر، لاہور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔چند روز قبل ، چین نے زلزلے کے بارے میں چند منٹ پہلے الرٹ جاری کرنے والا سسٹم تیار کیا ہے۔ مزید یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ کراچی میں سائیکلون کا خطرہ لاحق ہے۔ پائپر جوئے ، سمندری طوفان کراچی کے سمندر سے ۵۰۰ کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے اور تیزی سے آگے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سمندر کے قریب رہائشیوں کو اپنے گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+