کینیا : فاقہ کشی سے 300 افراد ہلاک اور 600 سے زیادہ لاپتہ

پادری کے بھکاوے

 نیوزٹوڈے: کینیا میں سو سے زائد افراد بھوک اور فلاس کے باعث اپنی جان کی بازی ہار چکے ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، تین سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور چھے سو سے زیادہ افراد لاپتہ ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا میں بتایا گیا ہے کہ، کینیا میں فرقوں کا بہت بڑا عمل ہے جو ان حادثات کا باعث بنتا ہے۔

چرچ کے پادری نے لوگوں کو بھوک رہ کر جنت میں جانے کا لالچ دیا ہے، جس کے بعد سو سے زیادہ افراد جنگلوں میں نکل گئے ہے۔ اور اس پادری جس کا نام ، پال مکینزی نے اپنے لوگوں کو اپنے بچوں کے ساتھ مرنے کا حکم دے رہا ہے تاکہ یہ لوگ دنیا کے خاتمے سے پہلے ہی جنت میں داخل ہو جائے۔ کینیا کے جنگل میں کئی لاشیں نکالی جا چکی ہے اور مزید لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+