پاکستان آنے والے بیرونی مسافر کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم

کوویڈ سرٹیفکیٹ

نیوزٹوڈے: بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر۔ مسافروں کو کوویڈ سرٹیفکیٹ دیکھانے کی ضرورت ختم کر دی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ آپریشن نے کوویڈ کی پابندیوں سے متعلق ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق، بیرون ملک سے پاکستان کی آمد پر کویڈ کی رپورٹ کی شرط کو ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید یہ بھی بتایا گیا کہ، بورڈنگ سے پہلے، خلیج اور برطانیہ  سفر کرنے والے افراد کے کویڈ اور ۲ فیصد اسکرینگ کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+