سمندری طوفان بپر جوائے سے ہونے والے ہنگامی صورتحال میں ان نمبرز پر رابطہ کریں

سمندری طوفان

نیوزٹوڈے: بپر جوائے ، ایک ایسا سمندری طوفان ، جس کے خوف نے پورے ملک اور خاص طور پر کراچی والوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہیں۔ لیکن بتایا جا رہا ہے کہ یہ طوفان ممکن ہے پاکستان کے ساتھ اس طرح سے نہ ٹکرائے جس طرح اس کے ہمسائے ممالک اور مشرقی سندھ کے حصے کو ٹکرا سکتا ہے۔ پی ڈی ایم کے مطابق، بحیرہ عرب میں آیا ہوا طوفان کا رخ بدل چکا ہے اور دوپہر کے وقت یہ پاکستان میں داخل ہو سکتا ہے۔ کراچی میں طوفان کم ہو جانے کے بعد بھی، لوگوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ اگر پھر بھی کسی ہنگامی حالات میں پھنس جاتے ہے تو پی ڈی ایم اے سندھ نے نمبرز کی فہرست جاری کی ہے جن میں آپ ضرورت پٹرنے پر رابطہ کر سکتے ہے۔

کراچی ضلع جنوبی کے رہائشیوں کے لیے : 99205628- 021

کراچی ضلع کورنگی کے رہائشیوں کے لیے: 99333926-021

کراچی ضلع کیماڑی کے رہائشیوں کے لیے: 99333176-021

کراچی ضلع ملیر کے رہائشیوں کے لیے: 99248916-021

ضلع بدین کے رہائشیوں کے لیے: 920013-0297

ضلع ٹھٹھہ کے رہائشیوں کے لیے: 3-920061-0298

ضلع سجاول کے رہائشیوں کے لیے: 510833- 0298

کراچی کے علاقے میں ڈیفینس کو سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ شہری ہنگامی حالات کے پیش نظر 1092 پر رابطہ کریں۔ ان کے علاوہ انفارمیشن کیمپ بھی لگائے گئے ہے جن کی فہرست نیچے دی گئ ہے۔

کیمپ 1: صدف مارکیٹ فیز ون, کے رہائشیوں کے لیے۔۔۔0926424- 0304

کیمپ 3: پیٹرول پمپ خیابان بحریہ کراس کمرشل ایونیو فیز, 6۔کے رہائشیوں کے لیے۔۔ 0926473- 0304

کیمپ 2: عائشہ مسجد فیز 6۔کے رہائشیوں کے لیے۔۔ 0926472- 0304

کیمپ 4: کلاک ٹاور ریسٹورینٹ، سی ویو، فیز 6۔کے رہائشیوں کے لیے۔۔ 0926471- 0304

اس کے علاوہ ڈی ایچ اے کے رہائشیوں کے لیے بھی ہلپ لائن کی سہولت فرام کر دی گئ ہے 

 DHACSS Creek Campus, Phase VIII: 0333-2395709 

 DA Degree College: 0300-2357851

DHACSS Phase VII Campus: 0336-2753746

DHA SKBZ School: 0300-3090624

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+