ولادیمیر پیوٹن نے بنایا خطرناک منصوبہ کیو پر قبضہ کرنے کیلیے

کیو پر قبضے

نیوزٹوڈے: یوکرین جنگ میں بھاری نقصان اٹھانے کے بعد بھی ولادیمیر پیوٹن اپنے ارادے سے پیچھے نہیں ہٹ رہے وہ یوکرین کے دارالحکومت کیو پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ولادیمیر پیوٹن نے اخباری نمائندوں اور نیوز ایجنسیز کو اکٹھا کر کے انہیں اپنے ارادوں کے بارے میں بتایا ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ بے شک روس کیو پر حملوں میں کئی بار ناکام ہو چکا ہے لیکن ہر صورت ہم کیو پر  ایک مرتبہ اور حملہ کریں گے انہوں نے بتایا کہ ہماری کیو پر حملے کی تیاری تقریبًا مکمل ہو چکی ہے ہم کیو پر بھاری حملے کر کے کیو کو اپنے قبضے میں لے لیں گے

انہوں نے صحافیوں کو اپنے ارادے کے بارے میں تو بتایا لیکن یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے کیو پر حملے کی کیا منصوبہ بندی کر رکھی ہے ولادیمیر پیوٹن نے ٹھان لیا ہے کہ وہ ہر حال میں کیو پر قبضہ کریں گے ولادیمیر پیوٹن کے اس بیان کے بعد یوکرین سکتےمیں پڑ گیا ہے کہ اتنے نقصان کے باوجود ولادیمیر پیوٹن کیا منصوبہ بندی کر کے بیٹھے ہیں جس کے تحت یوکرین کا مکمل خاتمہ ہو جاۓ گا ولادیمیر پیوٹن کی حکومت اور فوج نے ایک ایسا پلان بنا لیا ہے جس کی وجہ سےیوکرین کو ہر صورت ہار کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن چالاکی یہ ہے کہ روس نے اس پلان کو ابھی ظاہر نہیں کیا ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+