ملک میں سونے کی کمی کے بعد 1700 روپے فی تولہ کا اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستان میں سونے ک قیمت کی مسلسل کمی کے بعد 1700 کا اچانک اضافہ۔ جیولرز ایسویشن کے مطابق، 1700 روپے کے اضافے کے بعد اس کی قیمت میں دو لاکھ بیس ہزار اور سات سو روپے تک چلے گئی۔ سونے کی مارکیٹ میں دس گرام کے بھاؤ میں 1458 روپے کا اضافہ کیا گیا ہےا ب ایک لاکھ نواسی ہزار دوسوں پندرہ روپے تک کا ہو گیا ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ انیس ڈالر کمی کے ساتھ ۱۹۲۹ تک جا پہنچا ہے۔ سونے کی قیمت میں کئی دنوں سے کمی دیکھی جا رہی تھی اور اب ایک دن میں اس کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+