بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام پر خاتون ایس ایس پی انٹرنیشنل ایوارڈ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل ایوارڈ

نیوزٹوڈے: خیبر پختونخوا کی ایس ایس پی خاتون ، سونیا شمروز خان کو ایک انٹرنیشنل ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ سونیا کو علاقے میں ان کی بہتری کارگردگی اور تشدد کی روک تھام پر ان کع ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اگر وہ یہ ایوارڈ جیت گئی تو ، ان کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں انٹرنیشنل ایوراڈ دیا جائے گا۔ ان کو ایوارڈ ان کی ان گنت محنت کی وجہ سے دیا جا رہا ہے، سونیا خٓان نے بٹگرام ، چترال میں زبردستی کی شادیوں کے روک تھام کیلیے شکایتی سیل اور کیپس قاؕئم کیے تھے۔ اور انیوں نے خودکشی کے بڑھتے رجحان کو بھی سھنبالا تھا۔ اور مختلف اداروں کے ساتھ مل کر کام کیےتھے۔ جس کے بعد، حودکشی کے واقعات میں کافی کمی دیکھنے کو ملی تھی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+