یورپ کا سفر مزید آسان 'سیاحتی ویزہ' اب آن لائن دستیاب

شینگن ویزا

نیوزٹوڈے: یورپ میں سفر کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق، شینگن ویزا کے لیے اب کاغذی کاروائی کی ضرورت نہیں ہے کیو نکہ، یورپی قانون سازوں نے ، منگل کو ویزے کے نطام کو تبدیل کر دیا ہے۔ اس کا مقصد ، ویزہ سسٹم کو زیادہ سے زیادہ ڈیجیٹلائز کیا جائے۔ یہ قانون منظور ہونے کے بعد، مسافروں کو یورپت یونین میں داخلے کے لیے صرف ویزی کی شرائط رکھے گا۔ اور زیادہ اہم بات یہ کہ، قانصل خانوں میں جانے کی بجائے اسے گھر بیٹھ کر آن لائن فل کر سکتے ہے اور درخواست جمع کروا سکتے ہے۔ 

یورپی یونین کی رکن ، جو کہ اس نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کی سب سے بڑی حامی ہے ، انہوں نے بتایا کہ، اس درخواست کا مقصد کے عمل کو لانے  کا سب سے آسان، سستا اور تیز رستہ ہے۔ شینگن علاقے میں آئر لینڈ، بلغاریہ، رومانیہ، قبرص کے علاوہ باقی تمام یورپی ممالک ان میں شامل ہے۔اس ویزے کی سہولت، یورپ سے باہر 60  ملکوں کو اجازت ملی ہے۔ اور جن مسافراں کو ویزہ کی ضرارت ہے اور کے پاس ان کا پاسپورٹ اور شینگن کا اسٹیکر ہونا لازمی ہے۔ 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+