اسٹارٹ اپ پاکستان کے ڈیجیٹل ویب سائٹ نے بزنس میڈیا پبلیکیشن ایوارڈ جیت لیا

اسٹارٹ اپ پاکستان

نیوزٹوڈے: اسٹارٹ اپ پاکستان کے نام ایک عظیم ایوارڈ شامل۔ ڈیجیٹل پلیٹ Startup نے بزنس میڈیا پبلیکیشن ایوارڈ جیت لیا۔ یہ میڈیا پلیٹ فارم جس کے کم از کم ملین سے زیادہ فالورز ہے جو کہ نئی ایجادات ، کاروباری ،معاشی زوال کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

جتنی تیزی سے دنیا ترقی کر رہی تھی، ایک اایسا میڈیا پلیٹ فارم ہونا چاہیے جو لوگوں کو نئی ایجادات کے بارے میں اگاہ کر سکے اور یہ کام اسٹارٹ اپ والوں نے کیا۔ اور آج اس کو فالو کرنے والے لاکھوں افراد موجود ہے اور تیزی سے اس میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ ایوارڈ اسٹارٹ اپ کی مینیجر نے یہ ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+