امپوٹرز کا کھانے پینے کی مصنوعات پچیس جون کے بعد امپورٹ بند

کمرشل امپورٹرز

نیوزٹوڈے: کمرشل امپورٹرز نے امپورٹ کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا ہے۔ زرمبادلہ کی عدم دستیابی کے باعث 25 جون کے بعد کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی کے بڑے ہول سیلرز نے بیان دیا کہ تمام پاکستان کے بینک خواہ کوئی بھی ہو، امپورٹرز کو ڈالر دینے سے منع کر رہے ہے۔

میٹینگ میں تفصیلی بیان دیا ہے کہ ۲۵ کے بعد کوئی بھی شمپنٹ نہیں بھیجی جائے گی۔ اس وقت جو بھی کنٹینرز امپورٹ کے لیے بھیجے جا رہے ہے وہ رستے میں ہے اور کلیرنس کے لیے کھڑے ہے۔ اور اگر ۲۵ کے بعد کوئی شپمنٹ ہوئی تو اس کے زمے دار امپوٹرز نہیں ہو گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+