پاک سوزوکی کا اپنے پلانٹس ایک بار پھر، 16 جون تک بند رہنے کا امکان

پاک سوزوکی

نیوزٹوڈے: پاک سوزوکی کی کمپنی والوں نے اپنے پلانٹس مزید سولہ دنوں کے لیے بند کر دیے ہیں۔ میڈیا کے مطابق، کمپنی نے یہ فیصلہ پارٹس کی کمی کی وجہ اور ایکسپورٹ کے مسائل کے باعث اس کے پلانٹس  بند کرنے کا حکم جاری ہوا ہے۔ موٹرسائیکل اور دیگر آٹوموبائل ، ۲۲ جون سے ۸ جولائی تک بند رہنے کا امکان ہے۔

اس سے پہلے بھی کئی بار کمپنی، اپنے پلانٹس بند کر چکی ہے جس سے اس کو کافی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانی حکوم نے آٹوموبائلز پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے جس کے بعد نئی گاڑیوں کا ریٹ خاصہ مہنگا ہو گیا ہے۔ اسٹیٹس کے مطابق، پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی فروخت کم ہو گئی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+