سابق برطانوی وزیراعظم کے لیےپارلیمنٹ کے درواز ے بند

پارلیمنٹ کے درواز ے بند

نیوزٹوڈے:برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانس پر کیس کے بعد پارلیمنٹ کے دروازے بند کر دئیے گئے ہے۔ کورونا کی وبا کے دوران سرکاری عمارت میں رہائش کرنے ک جرم میں بورس جانس کو پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا۔ اور مزید انکو، پارلیمنٹ میں داخلے کے پاس دینے سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔

ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں اس کے حق میں 354 ووٹ دیے گئے اور مخالف میں صرف سات ووٹ حاصل کیے۔ اس کمیٹی نے بورس جانسن کو نوے دنوں کے لیے معطل اور پارلیمنٹ میں داخلے پر پابندی لگائی تھی۔ کمیٹی کی سفارش کے بعد معطل کی مدت دس دنوں سے زیادہ کر دی۔ اور مزید ، بورس جانس کے حلقے میں بیس جولائی کو ضمنی الیکشن کا بھی اعلان کیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+