نجم سیٹھی پی سی بی چیئر مین کے عہدے سے برطرف

پی سی بی کے سربراہ

نیوزٹوڈے: پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی ، چیئر مین کی کرسی سے برطرف ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملے میں کئی دنوں سے ن لیگ اور پی پی پی کے درمیان تنازعہ برقرار۔ ن لیگ کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کرکٹ بورڈ کے حالات کافی بہتر انداز میں سلجھا لیتی ہے اس لیے ان کو ہی یہ عہدہ ملنا چاہیے، لیکن پیپلزپارٹی کہتی ہے کہ ذکا اشرف ، پی سی بی کے چئیر مین کا حقدار ہے۔

انہون نے مزید کہا کہ ، اگر حکومت نجم سیٹھی چاہتی ہے تو ان کو کوئی اور عہدہ دے دیا جائے۔ نجم سیٹھی نے بیان دیا کہ مں شہباز اور آصف زرداری کے بیچ تنازعہ میں نہیں آسکتا، کیو کے ایسا استھکام ، ٹیم کے لیے بھی نہیں ٹھیک۔ شہباز شریف ، پی سی بی کے لیے جلد ہی دو نام منتحب کریں گے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+