یوم حج کی کوئی تعطیل نہیں, حکومت کا عید الاضحیٰ پر 2 چھٹیوں کا اعلان

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات

نیوزٹوڈے: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والوں کو عید کی تعطیلات کی وجہ سے 29 اور 30 ​​جون (جمعرات اور جمعہ) کو 2 دن کی چھٹی ہوگی۔نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پانچ دن کھلے رہنے والے دفاتر کو صرف دو چھٹیاں دی جائے گی اور چھے دن کھلے رہنے والے دفاتر کو تین دن کی چھٹیاں دی جائے گی۔ پاکستان میں حج کا چاند کل نظر اگیا تھا اور آج پہلی ذالحج ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+