مسلسل دو روز کمی کے بعد، سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے تک جا پہنچی

سونے کا بھاؤ

نیوزٹوڈے: دو دن سے ملک میں سونے کی کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستان جیولرز کی رپورٹ کے مطابق سونے کے بھاؤ میں دوسو روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ ملک میں سونے کا بھاؤ دوسو کے بعد دو لاکھ روپے بیس ہزار تک جا پہنچا ہے۔ اور دوسری طرف، دس گرام کا بھاؤ ۱۷۱ روپے کم ہو کر ایک لاکھ ۸۹ ہزار تک جا پہنچاہے۔

سونے کی قیمت میں آئندہ آنے والے دنوں میں مزید کمی دیکھی جائے گی اور مزید یہ کہ ڈالر کے ریٹ میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں دو پیسے کی کمی ہوئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں اس میں دو روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+