اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے کم ہوکر 292 روپے تک جا پہنچا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: کاروبار کے احتتام پر امریکی ڈالر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے اعدادو شمار کی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا ہے کہ ڈالر کی کمی میں صرف چار پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس کے بعد انٹر بینک  میں  ڈالر کی قیمت 287.22 تک کا احوال دیکھا جا رہا ہے۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت دو روپے گر کر 292 تک جا پہنچی ہے۔ بیرونی ممالک میں کریڈٹ کارڈ خریدنے اور ان کی ادائیگیوں کے باعث ڈالر کی بڑھتی قیمت میں دباو ڈالا جا رہا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+