یورپ جانے والے باون پاکستانی ایران میں گرفتار

پاکستانی ایران میں گرفتار

نیوزٹوڈے: یونانی کشتی کے حادثے کے بعد، یورپ جانے والے باون پاکستانی ایران کے کی سرحد سے گرفتار کر لیے گئے ہے۔ ایران کی پولیس نے مختلف شہروں سے پاکستانی گرفتار کیے اور ان کو لیویز کے حوالے کر دیا گے۔ یہ پاکستانی، بہتر روزگار کی تلاش میں یورپ اور یونان جانا چاہتے تھے۔

ایران میں گرفتار کیے گئے پاکستانیوں کا تعلق پنجاب، کے پی کے سے تھا اور ان میں سے ایک کا تعلق سندھ سے تھا۔ اس سے قبل پیش آنے والا حادثہ ، جو چودہ جون کو پیش آیا۔ اس میں ابتدا طور پر 78 افراد ڈوب گئے تھے اور اب ۸۰ افراد کی اموات ہو چکی ہے۔ ان میں سے ۱۰۴ افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ اس میں پاکستان، مصر اور شام سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+