سونے کی قیمت فی تولہ 218,700 روپے پر برقرار
- 22, جون , 2023
نیوزٹوڈے: ملک میں کاروباری روز کے چوتھے روز بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، سونے کی مارکیٹ میں 1800 کی کمی ایک بار پھر ہوئی ہے جس کے بعد، فی تولہ قیمت اٹھارہ سو کم ہو کر دو لاکھ اٹھارہ ہزار سات سو تک جا پہنچی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں پندرہ سو کی کمی ہو کر ایک لاکھ ۸۷ ہزار ۵۰۰ روپے ہوگئی ہے۔
کئی روز سے سونے کی اور ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ سے کم ہو کر سوا لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ آئندہ زرائع کے مطابق، سونے کی قیمت میں اور زیادہ کمی دیکھنے میں آئے گی۔
عائشہ ظفر
تبصرے