پاکستان کے مختلف حصوں میں 25 جون سے لے کر 30 جون تک بارشیں

بارشوں کا امکان

نیوزٹوڈے: حال ہی میں پاکستان کو گرمی اور گرم ہواؤں نے گھیرا ہوا ہے۔ لاہور ، گجرانوالہ، گجرات، اسلام آباد کا درجہ حرارت 38 ڈگری سے لے کر 40 ڈگری تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کو دوپہر کے وقت بارہ بجے سے شام چار بجے تک اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت جا ری گئی ہے۔ لیکن ساتھ ہی میٹرلوجیکل ڈیپارٹمنٹ والوں کی طرف سے لوگوں کے خوشخبری بھی ہے کہ، 25جون سے لے کر تیس جون تک ملک میں مون سون کی بارشوں کا امکان ہیں اور ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہو گی۔

عید الضحی بھی لوگ بارش میں منا سکیں گے۔ فی الحال یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں موسم سخت گرم اور خشک رہے گا۔ اس سال کراچی مں پاکستان کے دیگر علاقوں کی نسبت گرمی کم پڑ رہی ہے۔ بارش کا امکان، پنجاب کے علاقے، کشمیر، کے پی کے میں ہے اور شدید امکان دیکھا جا رہا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+