ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں امریکی ڈالر میں اضافے کے بعد کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پچیس پیسے تک کی تنزلی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کاروبار کے آخری روز ڈالر کی قیمت 286 روپے ۷۶ پیسے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ ڈالر کی آج قیمت میں پچیس روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ روز ڈالر ۲۸۶ روپے ۹۸ پیسے پر بند ہو گیا۔

آئی ایم ایف کے قرضے کے معائدے میں ناکامی کے بعد، ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مزید انکشاف کیا جا رہا ہے کہ ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی دیکھے جا سکے گی۔ سونے کی قیمت میں بھی مسلسل تنزلی دیکھی جا رہی ہے حال ہی میں اس کی قیمت 218,500 روپے تک برقرار ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+