ویرات کوہلی کا ایک انسٹاگرام پوسٹ کے لیے 30 کروڑ روپےکا مطالبہ

ویرات کوہلی

نیوزٹوڈے:ویرات کوہلی، بھارت کا مشہور کرکٹر جو اپنی قابلیت اور اسپارٹس ایتھلیٹ کی بنا پر ایک آئیکن بن چکے ہے۔ بنگلوروں کی کمپنی نے بیان دیا ہے کہ اس وقت دنیا میں ویرات کوہلی واحد سب سے زیادہ کمانے والے کرکٹر ایتھلیٹ ہے۔ اور BCCI کے ساتھ بھی ان کا معائدہ تقریبا چوبیس کروڑ روپے کا ہے اور یہ ٹیسٹ میچوں سے باون لاکھ اور ون ڈے سے اکیس لاکھ روپے کماتے ہے۔

اور مزید وہ ٹی ٹونٹی میچوں سے دس لاکھ روپے کماتے ہے۔ کرکٹ کی دنیا کے علاوہ انہوں نے کئی جگہ انویسٹ منٹ کی ہوئی ہے۔ اور زیادہ تر ان کی کمائی کا حصہ برانڈز کی پروموشن سے ہوتا ہے۔ شوٹنگ کے لیے ویرات کوہلی چھبیس سے پینتیس لاکھ کماتے ہے اور جو ان کا خود کا اکاونٹ ہے اس پر ایک پوسٹ لگانے کا تیس کروڑ روپے تک کا معاوضہ وصول کرتے ہے۔ 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+