روس کے نۓ مورچے کی خبر نے زیلینسکی کو بوکھلا دیا
- 24, جون , 2023
نیوز ٹوڈے: اس وقت یوکرین کے پورے ملک میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے مائیکو لیو ، خیر سون ، کیو اور اڑیسہ کے شہروں پر روسی فوج کی میزائلیں حرکت کرتی نظر آ رہی ہیں 24 گھنٹوں میں روس نے یوکرین پر ایم ایل آر ایس کے 91 حملے کیے صرف خیرسون پر 26 حملے کیے گۓ ان حملوں سے یوکرین کے انفرانسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے روس نے 24 علاقوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے یوکرین پر ان حملوں کے بعد اڑیسہ میں جنگ کے سائرن بج رہے ہیں دعوٰی کیا جا رہا ہے کہ روس نے ان حملوں کیلیے جارجیا کے قریب نارتھ ایشیا کے مورچے کو استعمال کیا ہے ۔
روس نے اب یوکرین کو بحیرہ اسود اور بیلا روس کے علاوہ ایک اور مقام سے گھیر لیا ہے اس نۓ جنگی مورچے کی خبر ملتے ہی زیلینسکی گھبرا گۓ انہوں نے کسی جوابی کاروائی کا حکم نہیں دیا بلکہ زیلینسکی نے کہا ہے کہ جوابی حملے کوئی ہالی ووڈ کی فلم نہیں ہیں ہم نے اب تک جو کچھ سوچ رکھا تھا اس کے مطابق خاطر خواہ تائج حاصل نہیں ہوۓ ۔
تبصرے