تاریخ کا سب سے بڑا حج شروع، حاجیوں کی تعداد 25 لاکھ سے زائد ہونے کا امکان
- 26, جون , 2023
نیوزٹوڈے: اس سال حاجیوں کی تعداد 25 لاکھ سے زائد ریکارڈ ٹوٹنے کی توقع ہے۔حج کا سفر شروع ہو گیا ہے ۔ حج کا آغاز ، سعودی عرب میں اتوار کے دن حانہ کعبہ کے ارد گرد طواف کے ساتھ ہوا۔ حج کے موقع پر ایک حاجی نے کہا کہ یہ آج تک کی سب سے بڑا حج ہے جس میں تقریبا پچیس لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے شرکت کی ہے۔ اس سے قبل کورونا کی وجہ سے انتظامیہ نے پالیسیاں سخت رکھی تھی۔ اس سے پچھلے سال صرف دس ہزار افراد کی آمد کی اجازت تھیں۔ ۲۰۲۱ میں ۵۹،۰۰۰ لوگ آئے تھے۔ حج کے دوسرے دن، منی میں لوگ جائے گے اس سے پہلے عرفات کوہ پر اکھٹے ہو گے۔
عائشہ ظفر
تبصرے