خواب میں اشارے کے بعد، کلیسا کے پادری نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا

کلیسا کے پادری

نیوزٹوڈے: لاکھوں افراد کا پیشوا جس نے کلیسا میں پندرہ برس تک خدمات انجام دی۔ یہ پادری کلیسا کا ہی رہائش پزیر ہے جو حا ل ہی میں حج کرنے مکہ پہنچ گیا ہے اور انہوں نے ایک واقعہ سنایا جس کے بعد انہوں نے اور ان کے پیروکاروں نے اسلام قبول کر لیا۔ انہوں نے ایک خواب دیکھا اور وہی ایک خواب بار بار دیکھا جس میں ان کو سفید رنگ کا لباس پہننے کا حکم دیا جا رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے سوچا تھا کہ سفید لباس تو مسلمانوں کی نشانی ہے تو وہ سمجھ گئے تو انہوں نے اپنے پیروکاروں کے ساتھ مل کر کلمہ شہادت پڑھ لیا۔ کچھ روز پہلے جنوبی ایشیا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں سینکڑوں پیروکاروں کے ساتھ یہ پادری کلمہ پڑ رہا ہے۔ اور اب یہ لوگ حج کی سعادت کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لائے ہے۔ اور آتے ہی یہ سجدہ ریز ہوگئے .

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+