ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا پندرہ اکتوبر کو سجے گا ،

ون ڈے کرکٹ کے شیڈول

نیوزٹوڈے: آئی سی سی نے اس سال بھارت میں ون ڈے کرکٹ کے شیڈول کا اعلان کر د یا ہے اور بھارت کے ساتھ پاکستان کا ٹاکرا پندرہ اکتوبر کو کیا جائے گا۔ شیڈول جس کا اعلان ٹویٹر میں آئی سی سی نے کیا اور اس کے بطابق، پہلا میچ پانچ اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کا پہلا میچ چھے اکتوبر کو ہو گا اور کوالیفائی کرنے والی ٹیم کے ساتھ کیا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم یہ میچ کھیلنے کے لیے احمدآباد جائے گی۔ جہاں پاک بھارت ٹاکرا بھی کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ کے میچز پاکستانی ٹیم کو پپبئی کھیلنے سے منع کیا گیا کیو نکہ پی سی بی کے مطابق ممبئی پاکستانی ٹیم کے لیے مخفوظ نہیں ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+