حج کی ٹکٹ اب ڈالر میں فروخت ہونے کا اعلان، وفاقی وزیر مذہبی امور

حج کی ٹکٹ

نیوزٹوڈے: پاکستانی وفاقی وزیر نے  آنے والے اگلے سال کے لیے ، نئے شیڈول جاری کر دیا۔ سال ۲۰۲۴ میں ایک لاکھ ۷۹ ہزار ۲۱۰ عازمین حجاج کا کوٹہ رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی بیان پالیسی دی گئی ہے کہ حج اب پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہو گا۔ پریس کانفرنس کے دوران طلحہ محمود نے یہ بھی بیان جاری کیا کہ، سعودی عرب کی انتظامیہ نے قابل زکر انتظامات کیے اور انتظامیہ نے پاکستانیوں کی آرام گاہ کا خود جا کر جائزہ بھی لیا۔ مزید انہوں نے بتایا کہ، مجھے شاہی مہمان کے طور پر حج کے لیے دعوت دی گئ لیکن میں نےعام آدمی کی طرح حج کرنے کو فوقیت دی تاکہ مسائل ا اندازہ لگایا جا سکے۔ 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+