سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کی امریکی پولیس آفیسر کے عہدے پر تعیناتی

امریکی پولیس آفیسر

نیوزٹوڈے: پاکستان کے صوبے سندہ سے تعلق رکھنے والے شہری کو امریکہ میں پولیس آفیسر کے طور پر تعینات کر لیا گیا ہے۔ یہ کامیابی کاشف خالد کو سخت امتحان اور تربیت سے گزرنے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ اس سے قبل کاشف پاکستان میں کرائم رپوٹر سے منسلک تھا اور سال کے آخر میں وہ امریکہ میں منتقل ہو گیا اور ہاں سے کرائم میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد کاشف نے پولیس کا محکہ میں کام کرنے کا شوق کا اظہار کیا اور پولیس کی نوکری میں آفیسر کے طور پر تعینات ہو گیا۔ یہ پاکستان اور امریکہ کے کیے بہت مفید ثابت ہے-

اس سے قبل بھی کئی پاکستانیوں نے پولیس کا محکمہ جوائن کیا ہوا ہے۔ اور کاشف اس شعبے میں مزید اپنی خوبیوں اور کارگردگی کے مظاہرے دیکھانے کے لیے تیار ہے۔ یہ پاکستان اور امریکہ کی طرف سے بہت کارآمد ثابت ہوا ہے، اس سے پہلے بھی کئی پاکستانی محکمہ پولیس میں بھرتی ہو چکے ہیں۔ اور کاشف اس میدان میں اپنی خوبیوں اور کارکردگی کو مزید دکھانے کے لیے تیار ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+