یوکرین کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک

آئی ایم ایف

نیوزٹوڈے: آئی ایم ایف سے کیے گئے منصوبے کے تحت تین ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے قرضہ لینے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ ۲۰۲۳میں ۳۱ مارچ کو آئی ایم ایف، نے ایک رپورٹ جاری کی جس کے مطابق، یہ قرضہ لینے والا پانچواں ملک بن گیا تھا۔اس کے بعد مزید قرضے کی وصولی سے یہ چوتھے نمبر پر آجائے گا۔

آئی ایم ایف سے قرضہ لینے والے ملکوں میں پہلا نمبر ارجنٹینا کا ہے جس کی اب تک 46 ڈالر تک کی وصولی ہو چکی ہے مصر 18 ارب ڈالر دوسرے نمبر ہے۔اور دی گی فہرست کے مطابق، اس کا پانچواں نمبر پاکستان کا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+