ڈالر پانچ روپے سستا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں 284 روپے پر جا پہنچا

ڈالر میں بڑی کمی

نیوزٹوڈے: ملک میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی ہے ، جس کے بعد اس کی حالیہ قیمت 284تک آپہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہی ڈالر تنزلی کا شکار۔ عید کے بعد اسٹاک ایکس چینج میں بھی پوائنٹس میں اضٓافہ ہوا ہے-

جس کے بعد ۱۰۰ پوائنٹس 43 ہزار ۸۸۸ پر ٹریڈ کر رہا ہے۔پاکستان آئی ایم ایف سے مزید اور آخری قسط لنے کے لیے تیار ہے جس کے بعد یہ آئی ایم ایف سے قرضہ لیے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ سب سے زیادہ قرضہ ارجنٹینا نے لیے ہوا ہے اور اس کے بعد مصر اور تیسرے نمبر میں یوکرین نے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+