روس ، چین کے نۓ الحاق کی خبر نے پینٹا گون میں ہلچل مچا دی
- 04, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: روس یوکرین جنگ میں یوکرین چین پر کئی مرتبہ الزام لگا چکا ہے کہ چین روس کو ہتھیار اور دوسری مدد فراہم کر رہا ہے جنگ میں روس اور چین کی دوستی یوکرین کے ساتھ ساتھ یورپ اور امریکہ کو بھی کھٹک رہی تھی کیونکہ روس کے ساتھ ایران پہلے ہی شامل تھا ان حالات میں امریکہ کو چین کا روس کے قریب ہونا کسی طور برداشت نہیں تھا اب امریکہ کے لیے اس سے بھی ایک بری خبر سامنے آئی ہے جس نے پینٹا گون میں ہلچل مچا دی ہے خبر یہ ہے کہ روس اور چین مل کر خلا میں ایک ایسے خفیہ مشن پر کام کر رہے ہیں جس کے مکمل ہونے پر دنیا میں تباہی کا ایک نیا باب شروع ہو جاۓ گا ۔
اس طاقت کا استعمال نیوکلیئر ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاۓ گا دونوں ملک خلا میں ایسا طاقتور ہتھیار تیار کر رہے ہیں جس سے دنیا ہل جاۓ گی کچھ عرصے سے روس اور چین خلا میں اپنی طاقت بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں ان کی یہ کوشش پوری دنیا میں زلزلہ پیدا کر دے گی یہ اندازہ کسی کو نہیں تھا کیونکہ دونوں ملک مل کر چاند سے منرلز نکال کر جو ایٹم بم بنا رہے ہیں وہ پہلی ایٹمی جنگو ں میں استعمال ہونے والے بموں سے کئی گنا طاقتور ہوگا اور اس کی تباہی بھی اتنی ہی سنگین ہو گی ۔
تبصرے