انٹربینک: آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر 11روپے مزید سستا

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کافی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ عید کے بعد اور آئی ایم ایف کے معائدے کے بعد ڈالر اورایکسچینج مارکیٹ میں بہت تیزی دیکھنے میں آئی۔ اور انڈیکس مارکیٹ میں 2246 پوائنٹس ریکارڈ کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد پوائنٹس 43 ہزار ۸۹۹ پر بند ہوا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی آئی اور حالیہ ڈالر کی قیمت 285 تک پہنچی ہے۔ کاروبار کے روز میں ہی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت تنزلی کا شکار ہے-

جس کے بعد اس کی قیمت 277 روپے تک جا پہنچی ہے۔ آئندہ ماہ بھی یہ گمان ہے کہ ڈالر۵ کی قیمت 270 سے نیچے چلے جائے۔ مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سی پیک کےمقابلے میں بھی چین پاکستان سے بہت مطمئن ہے اور آئندہ دنوں میں معشیت میں بہتری نظر آئے گی اور اسٹاک میں بھی کامیابی آئے گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+