بھٹو حکومت کو الٹا کر مارشلاء کیخلاف پیپلز پارٹی کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

یوم سیاہ

نیوزٹوڈے: پاکستان پیلزپارٹی کا ملک بھر میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹا کے مارشل لاء لگانے کے خلاف 46واں یوم سیاہ منانے کا اعلان۔ یہ حکم نامہ تمام ڈویژنل کو پی پی پی ک قائم مقام صدر سینٹرل رانا محمد سعید کی طرف سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اور اعلان کیا گیا ہے کہ پانچ جولائی کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ اور یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ دفاتر اور اداروں میں سیاہ پرچم سجایا جائے گا۔ پانچ جولائی 1977 کو جنرل ضیاء الحق نے پیپلزپارٹی کی حکومت کو ختم کرکے ملک میں مارشلاء لگا دیا تھا جس کے افسوس پر آج یہ پارٹی سوگ منا رہی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+