سویڈن میں پیش آنے والے واقعے کیخلاف جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پوپ فرانسیس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ نے سویڈن میں ہونے والے واقعے کے خلاف سخت مذمت کا اعلان کیا ہے کہ اس واقعے کی جتنی بھی سرزنش کی جائے وہ کم ہے۔ فرانس کے پاپ نے اس واقعے کی سخت مذمت کی ہے اور اس کو ناقابل قبول گستاخ عمل قرادیا ہے۔ پوپ فرانس کا یہ بھی کہنا تھا آزادی کے نام پر کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے مذہب کیخلاف بے حرمتی کرنا اور اس کی توہین کرنا ، اسکی اجازت کبھی بھی نہیں دیتا۔ ۔

عیسائیوں کےروحانی پیشوا نے مزید کہا کہ ہمارا ایک ہی ہدف ہے کہ مذہبی بھائی چارے کو ٹھوس کیا جائے۔ کچھ روز پہلے ، سویڈن میں ہونے والے واقعہ میں سویڈن کا شہری مسجد کے باہر احتجاج کر رہا تھا جہاں اس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔ جس کے بعد پوری دنیا میں امت مسلمہ نے حتجاج کی کال دی ہیں ۔ اس سے قبل بھی ایسے واقعات پیش آچکے ہیں ، صرف مذمت کرنے سے کچھ نہیں ہو گا اس کے لیے سخت اور ٹھوس اقدام اٹھانا ہو گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+