ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین منتخب

نئےچیئرمین منتخب

نیوزٹوڈے: پاکستانی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی نے حالیہ نئے چئیر مین کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی نے ذکاء اشرف کو چئیر مین کے عہدے پر فائز کیا ہے۔ عہدہ سھنبالنے کے بعد انہوں نے بورڈ کا دورہ کیا جہاں ان کا بھر پور استقبال کیا گیا۔ ہر قسم کی کاغذی کاروائی مکمل کر لی ہے جس کے بعد ان کو اس عہدے کا چارج دیا گیا ہے۔

یہ کمیٹی صرف چار ماہ کے لیے بنائی گئی ہے جو کہ بورڈ کے کاموں کے ساتھ ساتھ دیگر امور کو بھی دیکھے گا۔ یہ کمیٹی دس ارکان پر مشتمل ہیں۔ ذکاء چئیرمین سے قبل بورڈ کے معاملات نجم سیٹھی سھنبال رہے تھے اور پی پی پی نے ذکاء اشرف کا نام منتخب کیا تھا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+