ملتان سلطان ٹیم کے مالک اور جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

عالمگیر ترین

نیوزٹوڈے: جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین جو ملتان سلطان کے مالک اور بزنس مین نے خود کو سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔ احکام کی طرف سے بتایا جا رہا ہے کہ عالمگیر ترین روزمرہ کے مطابق اپنے کمرے میں سونے کے لیے گئے تھے ، صبح دس بجے تک کمرے سے باہر نہ آنے پر نوکر نے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹایا ، دروازہ نہ کھولنے پر ، انہوں نے کھڑکی سے جھانکہ تو وہ خون میں لپٹے ہوئے تھے۔

جس کے بعد ، ملازم نے فورا جہانگیر ترین کو اطلاع دی۔ ذرائع کے مطابق یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ عالمگیر ترین نے ایک نوٹ بھی چھوڑا جس میں لکھا گیا تھا کہ مین بیمار ہونے کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔ ان کے قریبی دوستوں سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان میں ایسی کوئی بیماری نظر نہیں آتی تھی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+