سعودی عرب نے جدید الیکٹرانک قرآن پاک متعارف کروا دیا
- 06, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: الیکٹرونک قرآن سعودی عرب کی انتظامیہ کی جانب سے ایک لمبے عرصے کے انتظار کے بعد لانچ کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق سعودی احکام کی طرف سے جاری کردہ الیکٹرونک تیار کیا گیا ہے۔ رپوٹرز کے مطابق قرآن پاک کو بڑ محنت سے تیار کیا گیا ہے۔
پورے قرآن مجید کی تفسیر کو غور کے ساتھ لانچ کیا اور اب یہ آن لائن بھی دستیاب ہے۔ الیکٹرونک قرآن کو بائیں سے دائیں اسکرین کرنے سے صفحات پلٹ جاتے ہے۔ اس قرآن میں آواز ، قرآن کا مکمل ترجمعہ اور اس کی تشریخ بھی شامل ہیں۔
عائشہ ظفر
تبصرے