شدید بارشوں کے باعث ، کراچی میں رین ایمرجینسی نافذ

ایمرجینسی نافذ

نیوزٹوڈے: کراچی میں موسلادھار بارش کے باعث میئر کراچی نے شہر میں کرفیو جاری کردیا۔ رین ایمرجنسی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ایم سی کے تمام محکمہ کراچی میں چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انڈر پاس میں کھڑا پانی روکنے کی کوشش کی جائے گی۔

محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ کراچی میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان ہے اور اس کے نواحی علاقوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ چند روز قبل مرتضیٰ وہاب نے کراچی کا دورہ کیا اور بتایا کہ ہم نے برطانوی دور کا رین چینل دریافت کیا ہے، جس پر کام جاری ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+