سونے کی قیمت 1800روپے بڑھنے کے بعد نئی قیمت فی تولہ 2لاکھ 7ہزار 800روپے تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اٹھارہ سو روپے اضافے کے ساتھ سونے کی نئی قیمت دو لاکھ سات ہزار آٹھ سو روپے تک پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 1543 روپے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار ایک سو 55 روپے ہوگئی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+