بھارت نے ایک لاکھ 85ہزارکیوسک پانی چھوڑدیا، پاکستانی 20 دیہاتوں میں پانی داخل

دیہاتوں میں پانی

نیوزٹوڈے: حالیہ ایشیا میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے اسپیل نے چھوٹے علاقوں میں کافی تباہی مچادی ہے۔ بھارت نے دریائے راوی میں ایک لاکھ ۸۵ ہزار کیوسک پانی پاکستان کے چھوٹوں دیہاتوں میں چھوڑ دیا۔ جس کی بنا پر ستر ہزار پانی شکر گڑھ اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں داخل ہو گیا ہے۔ ڈسٹرک ایمرجنسی کا کہنا ہے کہ شکر گڑھ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور سیلاب میں پھنسے افراد کو یسکیو کروانے کا عمل جاری ہے۔

اب تک توریبا تین سو ایک افراد کو پانی میں سے محفوظ جگہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب یہ بتایا جا رہا ہے کہ، ہیڈ تیموں سے چوبیس گھنٹوں میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب پانی گزرنے کا امکان ہے۔ دریائے چناب کے قریب کم از کم بیس دیہات پانی میں زیر آب آگئے۔ پاکستانی میں بارشوں کا نیا اسپیل پندرہ جولائی کو شروع ہو گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+