مظبوط ترین کرنسی میں پاکستان کا پہلا نمبر

مظبوط ترین کرنسی

نیوزٹوڈے: پاکستانی روپے، امریکی ڈالر کے مقابلے دنیا کی سب سے مضبوط ترین کرنس بن گئیں۔ کچھ ماہ پہلے، جون میں پاکستانی کرنسی، امریکی ڈالر کیخلاف 3.1 فیصد بڑھی ہے جو کہ ورلڈ اسٹیٹیسٹکس کے مطابق، دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی پہلے، ناروجین کرونی دوسری ، برطانیہ پاونڈ تیسرے نمبر پر شامل ہے۔ اور پہلے دس نمبروں میں سوئٹزرلینڈ، کینیڈین، یورو، پولینڈ اور میکسیکو کی کرنسی شامل ہیں۔ ان کی فہرست درج ذیل ہے:

Pakistan: +3.1%

Norway: +2.6%

UK: +2.2%

Poland: +2.1%

Euro: +1.7%

Mexico: +1.4%

Brazil: +1%

Switzerland: +1%

Canada: +0.5%

South Africa: -0.1%

India: -0.1%

South Korea: -0.2%

Australia: -0.3

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+