مینگورہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے دو بچے ہلاک اور دو شدید زخمی

پہاڑی تودہ

نیوز ٹوڈے: ضلع سوات میں مینگورہ کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 بچے ملبے کے نیچے دب گۓ مینگورہ کے علاقے گولا باغ میں مکان کی تعمیر کیلیے پہاڑ کے ساتھ کھدئی کا کام جاری تھاکہ اچانک پہاڑ سے ایک تودہ آ گرا چاروں بچے نیچے کھیل رہے تھے- اور یہ چاروں بچے تودے کے نیچے دب گۓ ریسکیو اہلکاروں نے تودے کے نیچے دبے چاروں بچوں کو نکال کر مینگورہ ہسپتال منتقل کر دیا ہے ڈاکٹروں نے ان میں سے دو بچوں کی موت کی تصدیق کر دی ہے جبکہ دو بچے شدید زخمی ہیں-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+