برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں سفر کیلیے ہدایات جاری کر دی

برطانیہ کی حکومت

نیوزٹوڈے:برطانوی حکومت نے پاکستان جانے والے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ برطانوی حکومت نے پشاور، کے پی کے اور اس کے گردونواح جیسے شہروں میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ میڈیا کے مطابق ان مقامات پر دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے جس کے باعث سفری پابندی عائد کی گئی ہے۔

اور ان میں کوہاٹ، لکی، اسماعیل، ٹانک میں مزید ہدایات جاری کی گئیں۔ بنوں، بونیر، چارسدہ کے علاقوں کو سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ اور ان سڑکوں سے گزرنے میں بھی احتیاط کی تلقین کی گئی۔ اور کہا گیا کہ جنوبی ساحلی علاقوں کے علاوہ کہیں نہ جائیں۔ اور شہریوں کو پاکستان میں شدید گرمی کے بارے میں بھی خبردار کیا گیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+