نیپرا کا مزید بجلی کی قیمت میں 1 روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی کی قیمت

نیوزٹوڈے: نیپرا نے ایک بار پھر عوام پر بجلی مہنگی کرنے کا پہاڑ توڑ دیا۔ بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ چوبیس پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے نرخوں میں اضافہ سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔صارفین سے جولائی، اگست اور ستمبر کے مہینوں کے بلوں میں اضافی رقم وصول کی جائے گی۔ اس فیصلے سے مہنگائی کا شکار صارفین کو 46.53 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+