ایک بار پھر ڈالر تنزلی کا شکار
- 11, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے:انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بلند ہونے کے بعد گر گئی۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 80 پیسے کی کمی سے 279 روپے ہوگئی۔ اس سے قبل ڈالر ۲۷۹ روپے ۸۰ پیسے پر بند ہوا تھا۔ کاروبار کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر ایک روپے سے بڑھ کر 281 روپے پچاس پیسے پر بند ہوا تھا گزشتہ روز پاکستانی کرنسی دنیا کی بلند ترین کرنسی بن گئی۔
عائشہ ظفر
تبصرے