محرم الحرام کا چاند اٹھارہ جولائی کو نظر آنے کی پیشگوئی

محرم کا چاند

نیوزٹوڈے: محکمہ موسمیات نے محرم کا چاند نظر آنے کے حوالے سے ایک اہم پیشگوئی کی ہے۔ کمیٹی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ محرم کا چاند اٹھارہ جولائی کو نظر آسکتا ہے لیکن زیادہ مثبت امکانات اٹھارہ جولائی کو ہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، محرم کا چاند ۲۹ ذی الحج ، کو ہی نظر آنے کا امکان ہے۔ اس کے حساب سے یکم محرم انیس جولائی بدھ کے روز آنے کا امکان ہے اور عاشورہ اٹھائیس جولائی جمعہ کے روز آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے کلائیمیٹ ڈیٹا کے حساب کے مطابق، سورج کے غروب کے وقت چاند کی عمر بیس گھٹے اور سترہ منٹ ہو گی۔ لیکن آخری فیصلہ رویت ہلال کمیٹی ہی دے گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+