ڈالر مزید سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری برقرار
- 12, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے:انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کے بعد، مارکیٹ مین اس کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ آج بھی ڈالر کی قیمت میں خاصی کمی ہوئی ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ہی اس میں ایک روپے اور سات پیسے کم ہو گئے ہے جس کے بعد نئی قیمت 277 روپے پچاس پیسے کا ہو گیا ہے۔
دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں دو روپے کی کمی کر 280 روپے کا ہو گیا ۔ سعودی عرب سے ڈالر آنے کے بعد ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی خاصی بہتری دیکھی گئی ہے۔ چودہ سالوں میں پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں کی پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے