بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری نے پاکستان میں دورہ کی دعوت قبول کر لی

بھارتی کرکٹ بورڈ

نیوزٹوڈے: پاکستان کے بین الصوبائی وزیر احسان الرحمان مزاری نے ایک حالیہ کانفرنس میں بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جن کا نام جے شاہ ہے، نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔

احسان رحمان نے کہا کہ مجھے ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ وہ خود سیکیورٹی انتظامات دیکھیں۔ ذکاء اشرف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان نومبر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے بارے میں جے شاہ سے ملاقات کی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+