الجزائر میں دو سالہ حافظ قرآن بچے کا حیران کن معجزہ سامنے آگیا

حافظ قرآن

نیوزٹوڈے: ایسا معجزہ دنیا میں نمودار ہوا ہے جس کو دیکھ اور سن کر لوگ حیران رہ جائے گے۔ الجزائر کی میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والے دو سالہ بچے نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔ بچے کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ یہ سورۃ البقرہ سے سورۃ الناس تک تمام سورتوں کے نام پڑھ سکتا ہے اور اگر کوئی آیت پڑھی جائے تو اگلی آیت بھی پڑھ سکتا ہے۔

یہ بچہ ان کی آواز سن کر دنیا بھر کے علماء کے نام بتا سکتا ہے اور اس نے حال ہی میں سعودی عرب میں منعقدہ قرآن خوانی کے مقابلے میں حصہ لیا ہے اور اسے سب سے کم عمر قاری کے طور پر سند سے نوازا گیا ہے۔اور یہ بچہ تمام سورتوں کے شروع میں بسم اللہ پڑھتا ہے اور صرف سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھتا تھا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+